الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
غریبوں میں تقسیم کرنے کے لئے ہی چراتا ہو گا اور کیا وہ خود جوتے پہن کر تو شاخوں پر بیٹھتا نہیں ہوگا۔ پھر فجر میں نمازی ہی کتنے آتے ہوں گے مسجد میں؟
 

شمشاد

لائبریرین
فکر نہ کریں، آپ کے جوتوں کی اسے نشاندہی کروا دوں گا یہ ان پر کبھی بھی نظر نہ رکھے۔
 
میں سالگرہ پر تو ویسے بھی کچھ نہیں بھیجنے والا۔

bright_flower_bouquets.jpg
 
وہ بات نہیں ہے اپیا۔ در اصل سالگرہ تو سال میں ایک ہی بار منائی جاتی ہے۔ اگر تحفے اس دن کے بجائے دوسرے دنوں میں‌دیئے جائیں تو کہیں‌زیادہ فراخ دل ہونے کے مواقع ہیں۔ اب یہی دیکھئے کہ ایسا نہ ہوتا تو یہ گلدستہ بھیجنے کے لئے بھی ہمیں ساڑھے گیارہ مہینے انتظار کرنا پڑتا۔

اور شکریہ تو آُ واپس ہی لے لیجئے ورنہ ہم گلدستہ واپس لے لیں گے۔
 

خوشی

محفلین
ہوش کے ناخن لو منا کوئی تحفہ دے کے واپس بھی لیتا ھے یا پھر امریکہ کا اثر ہو گیا:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top