ایسی بات نہیں شکریہ ادا کرنے سے قربتیں بڑھتی ھیں منے
ابن سعید خادم مارچ 11، 2010 #482 بات نہ بنائیں اپیا اس سے فارمیلٹی بڑھتی ہے۔ احسان اتارنے جیسا لگتا ہے گر چہ کوئی احسان ہی نہ کیا گیا ہو۔ کوئی دعا مثلاً جزاک اللہ زیادہ موزوں ہے۔
بات نہ بنائیں اپیا اس سے فارمیلٹی بڑھتی ہے۔ احسان اتارنے جیسا لگتا ہے گر چہ کوئی احسان ہی نہ کیا گیا ہو۔ کوئی دعا مثلاً جزاک اللہ زیادہ موزوں ہے۔
ابن سعید خادم مارچ 11، 2010 #484 ٹھیک بات تو یہ ہے کہ اگر صحبت کا اتنا ہی اثر پڑتا تو اپیا اپنوںکو شکریہ کہنے سے توبہ کر چکی ہوتیں۔
وجی لائبریرین مارچ 11، 2010 #491 ڈکار آئی کیا تو سمجھ لیں کوئی مسلہ نہیں ہے اگر نہیں آئی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وجی لائبریرین مارچ 11، 2010 #493 رک گئے جناب آپ نے تو کہا تھا ہاضمے کا مسلہ ہے یا پھر آپ ڈر رہے تھے کہ ہاضمے کا مسلہ نہ ہوجائے