الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ظاہر ہے "نہ ہم کسی سے بولتے ہیں نہ کوئی ہمیں بلائے، ہم نے اپنی بات لکھ دی جسے سمجھنا ہے سمجھ جائے" والی منافقت پر کب تک قائم رہ سکیں گے سعود۔
 
غالباً اب ضبط نہیں ہو سکتا۔

خوشی اپیاااااااااااااااااااا یہ سزا ہم پر بہت بھاری ہے۔ بہت ہی بھاری۔ ہم اسے قسطوں میں جھیلنا چاہیں گے اگر اجازت ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top