الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
پورے اٹھارہ گھنٹوں سے کمپیوٹر کے سامنے بیٹھا ہوں باقی اندازہ آپ خود لگائیں‌
 

زین

لائبریرین
ٹھیک کہا ،آپ اور شمشاد بھائی تو کمپیوٹر کی جان ہی نہیں‌چھوڑتے :biggrin:
میری نیند کل بھی پوری نہیں‌ہوئی اس لئے چلتا ہوں
 

وجی

لائبریرین
خیریت لمبی چھلانگ کیسے لگ گئی
یہ عمر کہاں ہے ایسی چھلانگوں کے لیئے
 
دیدوں میں شرم کریں آپ کو شمشاد بھائی کی عمر میں کیا خامی نظر آ گئی جو مجھے نظر نہیں آئی؟ خیر میری تو نظر بھی کمزور ہو چکی ہے بڑھاپے کے چلتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سادہ والا لگانے کو کہا ہے۔ رات میں دھوپ کہاں ہوتی ہے جو دھوپ والا چشمہ لگائیں گے۔
 
شمشاد بھائی اصل میں جب یہاں رات ہوتی ہے اس وقت ہندوستان میں دھوپ ہوتی ہے اس لئے کالا چشمہ لگانے کا سوچا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح جا رہے ہیں آپ بالکل، رہیں امریکہ میں اور خواب ہندوستان کے۔ ہاں بھئی خوابوں میں آنے والی جو وہاں ہوئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top