الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جیہ تو چلی گئی تو میں ہی بتا دیتا ہوں

یہ حرف تہجی کی مناسبت سے کھیلتے ہیں۔ جیہ نے حرف ث سے لکھا تھا، میں اگلے حرف ج سے لکھا ہے، اب آئندہ آنے والا رکن اگلے حرف تہجی یعنی کہ چ سے فقرہ شروع کرتے گا۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ جو بات ہو رہی ہے وہی جاری رہے۔

اسی طرح کا ایک اور کھیل بھی ساتھ ساتھ چل رہا ہے لیکن اس میں اُلٹی حرف تہجی سے لکھا جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چ سے چائے ہوتا ہے کہ آپ کو ج کے بعد چ سے لکھنا چاہیے تھا۔ خیر کوئی بات نہیں۔ اب حرف ح سے لکھ دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
س سے تو کئی ایک الفاظ بنتے ہیں، جیسے سانپ، سالا، سالی آدھے گھر والی، وغیرہ وغیرہ
 
ضرور اس محاورے کا یہ مطلب ہوتا ہوگا کہ سالا اور سالی اپنے گھروں میں آدھے آدھے ذمہ دار ہوتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top