ظاہر ہے اپیا مل کر کام کرنے میں برکت جو ہوتی ہے۔
ابن سعید خادم مارچ 27، 2010 #923 غلط نہیں کہہ رہیں اپیا بہت سے لوگ ہوتے ہیں جنھیں کئی کاموں میں کوئی ہم رکاب نہیں ملتا۔
خوشی محفلین مارچ 27، 2010 #924 فائدہ نہیں ہوتا کسی کو ہم رکاب بنانے میں ، لوگ سواری ہی چھین لے جاتے ھیں
ابن سعید خادم مارچ 27، 2010 #927 گویا آپ قصہ گو نہیں ہیں بلکہ کہانی گو ہیں۔ ویسے کیا آپ کوئی داستان نہیں سنا سکتیں اپیا؟
ابن سعید خادم مارچ 27، 2010 #931 ویسے ہم زیادہ حقیقت پسند بھی نہیں۔ گو کہ ہم خود کو سمجھتے تھے پر ثار میری سمجھ کو غلط ثابت کر چکے ہیں۔
ویسے ہم زیادہ حقیقت پسند بھی نہیں۔ گو کہ ہم خود کو سمجھتے تھے پر ثار میری سمجھ کو غلط ثابت کر چکے ہیں۔
ابن سعید خادم مارچ 27، 2010 #939 پتہ نہیں اپیا کب محفل میں ہوتی ہیں کب نہیں ہوتیں۔ کیوںکہ اکثر آن لائن دکھتی ہیں پر جوئی تحریک نہیں ہوتی۔
پتہ نہیں اپیا کب محفل میں ہوتی ہیں کب نہیں ہوتیں۔ کیوںکہ اکثر آن لائن دکھتی ہیں پر جوئی تحریک نہیں ہوتی۔