سعود بھیا کے حوالے کر دیا کیجئے اپیا زہر۔
ابن سعید خادم اپریل 4، 2010 #223 صاف کہہ دیتا ہوں کہ پھر شکریہ کہا تو۔۔۔۔ ویسے آپ وہاں جان بوجھ کر کسی اور حرف سے لکھ دیں تو ہم سنبھال لیں گے آ کر۔ ایسے تو نہیں لکھ سکتے ہم وہاں کیوں کہ آخری تحریر میری ہی ہے۔
صاف کہہ دیتا ہوں کہ پھر شکریہ کہا تو۔۔۔۔ ویسے آپ وہاں جان بوجھ کر کسی اور حرف سے لکھ دیں تو ہم سنبھال لیں گے آ کر۔ ایسے تو نہیں لکھ سکتے ہم وہاں کیوں کہ آخری تحریر میری ہی ہے۔
وجی لائبریرین اپریل 5، 2010 #229 فرق نہیں سمجھے شاید آپ میں نام کا پوچھ رہا ہوں عریب یا پھر اریب ایک نام ہے غ نہیں ہے
ابن سعید خادم اپریل 5، 2010 #232 کیوں چاچو قاموس کی فکر کیوں نہ کریں جب کہ آپ ترتیب ہی بھول جاتے ہیں۔ اور پھر قاموس نہ ہوا تو جاموس کا مطلب کیسے معلوم ہوگا؟
کیوں چاچو قاموس کی فکر کیوں نہ کریں جب کہ آپ ترتیب ہی بھول جاتے ہیں۔ اور پھر قاموس نہ ہوا تو جاموس کا مطلب کیسے معلوم ہوگا؟
ابن سعید خادم اپریل 5، 2010 #234 لگنے کا کیا ہے اپیا حد درجہ بارش، حد درجہ گرمی یا حد درجہ سردی کچھ بھی اچھی نہیں لگتی۔