چلئے پھر ان سے معاملات طے کر لئے جائیں گے آپ اپنے سعود بھیا کو سمجھا بجھا کر بھیج دیں۔
ابن سعید خادم اپریل 4، 2010 #181 چلئے پھر ان سے معاملات طے کر لئے جائیں گے آپ اپنے سعود بھیا کو سمجھا بجھا کر بھیج دیں۔
ع عندلیب محفلین اپریل 4، 2010 #182 حیرت کی بات ہے سعود بھائی کو سمجھانے بجھانے کی ضرورت ہے ۔۔۔؟؟ ہم تو انھیں نہایت ہی سمجھدار سمجھتے تھے ۔
حیرت کی بات ہے سعود بھائی کو سمجھانے بجھانے کی ضرورت ہے ۔۔۔؟؟ ہم تو انھیں نہایت ہی سمجھدار سمجھتے تھے ۔
ع عندلیب محفلین اپریل 4، 2010 #184 دوسروں نے تو بہت کچھ کہہ دیا ، اب وہ خود اس بات کی تصدیق کر دیں تو مہربانی ۔
الف عین لائبریرین اپریل 4، 2010 #186 رات کے یا دن کے؟ اس وقت تو فجر کا وقتر ہو رہا ہوگا شاید سعود کے یہاں۔
ع عندلیب محفلین اپریل 4، 2010 #196 فعال ہوجائیں گے کچھ دنوں میں،، ابھی ایک امتحان کی تیاری میں مصروف ہیں،، اسی لئے زیادہ وقت نہیں دے پا رہے ہیں ۔
فعال ہوجائیں گے کچھ دنوں میں،، ابھی ایک امتحان کی تیاری میں مصروف ہیں،، اسی لئے زیادہ وقت نہیں دے پا رہے ہیں ۔
ع عندلیب محفلین اپریل 4، 2010 #198 کیوں اس میں قلقاریاں مارنے والی کیا بات ہے ۔۔۔؟؟ پہلے نہیں سنایا اب تو سنا دیا ناں ۔۔