الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
ٹھیک کہا شمشاد بھائی نے
لیکن یہ آپ کی بھوک اور آپکے پیٹ پر منہصرہے کہ وہ کتنا پانی برداشت کرتا ہے
 

وجی

لائبریرین
حد ہےیہاں بھی انکا ذکر ضروری تھا
کچھ اور بات کریں اب تو تنگ آگئے ہیں ہم لوگ
 

الف عین

لائبریرین
دیکھو یہ حالت ہو گئی کہ ثانیہ کے نام سے بھڑک کر لوگ ادھر آتے نہیں!! قسم ہے جو میں ثانیہ کا نام لوں۔
 

وجی

لائبریرین
ڈبے میں بند کر کے اس موضوع کو سمندر برد کردیں
بس اور سنائیں کیا حال ہیں آپ کے الف عین جی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top