رُک جائیں اور سنیں کہ اب ایک اور پھڈا سامنے آ گیا ہے ثانیہ اور شعیب کا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 10، 2010 #321 رُک جائیں اور سنیں کہ اب ایک اور پھڈا سامنے آ گیا ہے ثانیہ اور شعیب کا۔
وجی لائبریرین اپریل 10، 2010 #322 زور نہ دیں سننے پر مجھے تو وہ بچہ یاد آرہا ہے جو جیو ٹی وی پر آتا تھا بس کردو بس
ابن سعید خادم اپریل 10، 2010 #325 صاحب رہا ہوگا کوئی بچہ آپ کیوں پریشان ہوتے ہیں گود تھوڑی نہ لینا ہے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 10، 2010 #328 ظلم کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے کیا مجھے تو کچھ نظر نہیں آ رہا گوگل کروم میں فلیش نہیں ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 10، 2010 #330 غم تو اس بات کا ہے ہم روز آتے ہیں اور آپی جی کہتی ہیں کہ ہم عرصے بعد آئے ہیں یہ الگ بات ہے نظر نہیں آتے آپ کیسی ہیں آپی جی
غم تو اس بات کا ہے ہم روز آتے ہیں اور آپی جی کہتی ہیں کہ ہم عرصے بعد آئے ہیں یہ الگ بات ہے نظر نہیں آتے آپ کیسی ہیں آپی جی
خوشی محفلین اپریل 10، 2010 #331 فارغ تھی تو یہاں چلی آئی اچھی ہوں بہت ، آپ سنائیں ، جانے مجھے کیوں لگا کہ آپ کم کم آتے ھیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 10، 2010 #332 قبول کرتا ہوں آپی جی کہ کم ہی آتا ہوں لیکن آتا روز ہی ہوں پڑھ کر چلا جاتا ہوں لکھتا کچھ نہیں
خوشی محفلین اپریل 10، 2010 #333 کیسی بات ھے یہ ہمیں تو اچھی نہیں لگی لکھنا نہ صرف اپنی موجودگی کا احساس دلانا ہوتا ھے بلکہ آپ پڑھتے ھیں اس کا بھی احساس ہو جاتا ھے دوسروں کو
کیسی بات ھے یہ ہمیں تو اچھی نہیں لگی لکھنا نہ صرف اپنی موجودگی کا احساس دلانا ہوتا ھے بلکہ آپ پڑھتے ھیں اس کا بھی احساس ہو جاتا ھے دوسروں کو
ابن سعید خادم اپریل 10، 2010 #336 منھ ہی بسورتی ہیں ہمیشہ اپیا کبھی چھوٹے بھیا وغیرہ بھی کہہ لیا کریں۔
ابن سعید خادم اپریل 10، 2010 #338 ویسے منتظم اعلیٰ ہونا اور اپنوں سے بار بار کہا جانا اگر عزت و تکریم کا باعث ہے تو اپیا پر قربان ایسی تکریم۔
ویسے منتظم اعلیٰ ہونا اور اپنوں سے بار بار کہا جانا اگر عزت و تکریم کا باعث ہے تو اپیا پر قربان ایسی تکریم۔
خوشی محفلین اپریل 11، 2010 #339 ہائے ربا اب میں کیسے سمجھاؤں اس نادان کو ٹھیک ھے آج کے بعد صرف سعود ہی کہوں گی