الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ظلم کرتی ہیں اپیا آپ نے کبھی ذکر ہی نہیں کیا کہ بھائی کا بلاگ بھی ہے۔ اگر اردو میں ہے تو بتانا چاہئے تھا کہ ماورائی فیڈر میں شامل کر دیتا۔
 

خوشی

محفلین
عرصہ ہوا بتایا تھا شاید یہیں بتایا تھا مجھے لگتا ھے شایدبوچھی جی کو بتایا تھا
 

خوشی

محفلین
مجھے لاگ ان ہونا پڑے گا اپنے فیس بک پہ اس کے بنا کسی کے فیس بک پہ کیسے پہنچ سکتے ھیں
 
قلق ہو رہا ہے کہ آپ ترتیب چھوڑ رہی ہیں اپیا۔ ویسے آپ کی مراد کیا ہے؟ کیا بھائی کے بلاگ کا ربط ان کی فیس بک پروفائل میں ہے؟ اگر ہاں تو آپ کو اسے دیکھنے کے لئے لاگن ہونا پڑے گا۔ کیوں کہ میں ان کی پروفائل کھنگال رہا ہوں پر وہاں میری پہونچ کے دائرے میں ایسی معلومات نہیں ہے۔
 

خوشی

محفلین
کیا بات کرتے ھیں ظ کے بعد ظ آپ نے چھوڑ دی نام میرا لگا رھے ھیں سوری بھائی کا بلاگ ھے یا نہیں مجھے علم نہیں ، نیند میں جانے کیا لکھ گئی:rolleyes:
 
گویا مجھے یاد دلانا ہوگا کہ ط ظ ع غ کی باتیں ہو چکی تھیں پھر آپ نے ط سے لکھ دیا تھا جسے میں تب سے سنبھالنے کی کوشش میں لگا ہوا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top