الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
واہ منا میرے جواب غصے والا نہیں ہو گا بلکہ اسے پڑھ کے کسی کو غصہ آ سکتا ھے کہ دو الگ الگ باتیں ھیں
 
ارے اپیا ہم ہیں نہ آپ کے ساتھ۔ کوئی بھی لڑنے پر آمادہ ہوا تو ہم ان کی منت سماجت کر کے معامل رفع دفع کر لیں گے ان شاء اللہ۔ آپ کہیں بلا تکلف۔
 

خوشی

محفلین
بھائی میرے ہمارے ساتھ کوئی لڑے گا اور پھر زندہ بھی رھے گا یہ کیسے سوچ لیا آپ نے
 
ٹھہریئے اپیا ہم تو پہلے سے ہی ڈرے ہوئے ہیں۔ وہ تو بس ابھی محفل نئی نئی ہے یہاں خون خرابا ہوا تو اچھا نہیں لگے گا ناں۔
 

الف عین

لائبریرین
چلو خبر مل گئی نا۔۔ اب شعیب ملک سے طے ہوئی ہے۔ لیکن شعیب کی پہلی بیوی عائشہ صدیقی کے والد احمد صدیقی کا بیان ہے اخباروں میں کہ پہلے وہ عائشہ کو طلاق دیں۔ عائشہ بھی حیدر آبادی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top