ڈھال نہ بنایا کریں اپنی غلطی چھپانے واسطے کچھ نہیں چھوٹا ہم سے
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 27، 2010 #668 ضرور شرارت کریں لیکن ایسی شرارت نہیں جس سے کسی کو نقصان ہو
وجی لائبریرین اپریل 28، 2010 #671 عموما دیکھا ہے کہ طوطے بلی کو تنگ کرتے ہیں ہمارے سامنے والے گھر میں خاتون نے طوطا پال رکھا ہے اور جناب وہ کیا کمال سے بلی کی آواز نکالتا ہے
عموما دیکھا ہے کہ طوطے بلی کو تنگ کرتے ہیں ہمارے سامنے والے گھر میں خاتون نے طوطا پال رکھا ہے اور جناب وہ کیا کمال سے بلی کی آواز نکالتا ہے
ابن سعید خادم اپریل 28، 2010 #673 غالباً کئی دنوں سے جویریہ بٹیا کی آمد نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی چاچو کی۔ شمشاد بھائی آپ جویریہ بٹیا کی خیریت دریافت کر لیں اور میں چاچو سے رابطہ کی کوشش کرتا ہوں۔
غالباً کئی دنوں سے جویریہ بٹیا کی آمد نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی چاچو کی۔ شمشاد بھائی آپ جویریہ بٹیا کی خیریت دریافت کر لیں اور میں چاچو سے رابطہ کی کوشش کرتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 28، 2010 #676 کیسی غیروں جیسی بات کر رہے ہیں سعود بھائی، اپنوں کا سلام نہیں لکھوں گا تو کس کا لکھوں گا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 28، 2010 #678 لو جی میں تو ادھر ہی ہوں، مجھے تو قیلولہ کرنے کا وقت ہی نہیں ملتا۔