واقعی چاچو نے تو آ کر کمال ہی کر دیا کاش جویریہ بٹیا بھی آ جاتیں۔
ابن سعید خادم اپریل 28، 2010 #685 بس کل امتحان ہے اور سوچ رہے ہیں کہ کچھ پڑھائی لکھائی بھی کر لیں یا رہنے دیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 28، 2010 #686 پھر سے کوئی مسئلہ ہو گیا ہے محفل کو کہ ٹھیک سے پڑھ نہیں سکتا۔ الفاظ ٹوٹے پھوٹے ہیں۔
وجی لائبریرین اپریل 28، 2010 #688 ٹھہرئیے میں تو بلیک جمیل نوری نستعلیق استعمال کر رہا ہوں اور براوزر کروم ہے
وجی لائبریرین اپریل 28، 2010 #690 جناب مجھے وینڈوز میں تو کوئی مسلہ نہیں ہے مگر ہاں اوبنٹو استعمال کرتے ہوئے ضرور کچھ الفاظ ٹوٹتے ہیں
ابن سعید خادم اپریل 28، 2010 #691 چلئے اوبنٹو کا مسئلہ دو ایک روز میں ختم ہو جانے کا امکان ہے کیوں کہ نئے ورژن میں رینڈرنگ کے مسائل پر قابو پا لیا گیا ہے ایسا کہا جاتا ہے۔
چلئے اوبنٹو کا مسئلہ دو ایک روز میں ختم ہو جانے کا امکان ہے کیوں کہ نئے ورژن میں رینڈرنگ کے مسائل پر قابو پا لیا گیا ہے ایسا کہا جاتا ہے۔
الف عین لائبریرین اپریل 28، 2010 #692 چہ خوب۔، شمشاد منتظم اعلیٰ کو ہی پرابلم۔ یہاں میرے پاس تو سب ٹھیک ٹھاک ہے، ڈفالٹ ٹھیم میں بھی اور سیاہ جمیل فانٹ میں بھی۔ براؤزر فائر فاکس ہے اس وقت۔
چہ خوب۔، شمشاد منتظم اعلیٰ کو ہی پرابلم۔ یہاں میرے پاس تو سب ٹھیک ٹھاک ہے، ڈفالٹ ٹھیم میں بھی اور سیاہ جمیل فانٹ میں بھی۔ براؤزر فائر فاکس ہے اس وقت۔
وجی لائبریرین اپریل 28، 2010 #693 حل ہوجائے گا وہ تو ٹھیک ہے مگر کیا اوبنٹو 9۔10 سے 10 پر جانا آسان ہوگا کیا
شمشاد لائبریرین اپریل 28، 2010 #697 ذرا پولیس والے ادھر ادھر کو ہو جائیں، ورنہ وہ دفعہ 144 کے تحت دھر لیں گے۔