واہ اتنی زور سے چیخنے کی کیا ضرورت تھی بھلا؟
ابن سعید خادم اپریل 30، 2010 #765 بس اپیا ہم تو آپ کے ہی منتظر تھے کہ کچھ حال احوال مل جائیں اپیا اور بچوں کے۔
ع عندلیب محفلین اپریل 30، 2010 #766 پاگل سمجھیں گے لوگ مجھے، جو اتنی رات دیر گئے حال احوال سنانے بیٹھ جاؤں تو ۔
الف عین لائبریرین اپریل 30، 2010 #772 چونکہ وہاں سمر summerمیں قند آتا ہے، یہ سمر قند ہے میاں، ثمر قند نہیں۔
ابن سعید خادم مئی 1، 2010 #780 سعود کی یاد داشت کا تو اب یہی حال ہے کہ پڑھتے ہیں اور فوراً بھول جاتے ہیں۔