شاید ذہن کہیں اور مگن ہوتا ہوگا
وجی لائبریرین مئی 1، 2010 #783 ضروری ہے ذہن ہو تو ہی بھٹکے انسان دل بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے نا پھر پردیسیوں کے تو دل و دماغ گھر کی یاد وسوچ میں ہی دوبے رہتے ہیں
ضروری ہے ذہن ہو تو ہی بھٹکے انسان دل بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے نا پھر پردیسیوں کے تو دل و دماغ گھر کی یاد وسوچ میں ہی دوبے رہتے ہیں
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2010 #784 ضرور بھٹک گئے ہوں گے، آخر کو ایسے دیس میں ہیں جہاں قدم قدم پر بھٹکنے کا خدشہ ہے۔
ابن سعید خادم مئی 1، 2010 #785 طبیعت کے اتنے ہلکے نہیں کہ ماحول کا اثر آنکھ بند کرکے پوری طرح قبول کر لیں۔
وجی لائبریرین مئی 2، 2010 #793 لیجیئے ہم کیوں گھبرائیں جناب الحمداللہ جنکے والدین حیات ہوں وہ گھبرایا نہیں کرتے