الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
فکر نہیں کرنی چاھیے اگر کچھ سوچ سمجھ کے کیا ہو اور خو دپہ اعتماد ہو تو
 

الف عین

لائبریرین
یہاں تو دو گھنٹے کا پاور کٹ بھی بند ہو گیا اب، اب کسی وقت بھی بجلی جا سکتی ہے!!! ویسے کم ہی ہوتا ہے ایسا، پھر بھی دو تین دن میں ایک بار تو دس پانچ منٹ کے لئے جاتی ہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی پانچ دس منٹ کیا گھنٹے آدھے گھنٹے کے لیے بھی جائے تو بھی کوئی مضائقہ نہیں، لیکن جہاں گھنٹوں کے حساب سے جائے وہاں کوئی کیا کرئے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top