الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
حیرانگی کی کوئی بات نہیں اگر اس میں دو چار باتیں مزید شامل کر دیں تو۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
خوگر ِپرواز کو پرواز میں ڈر کچھ نہیں!
سینکڑوں الفاظ ہیں جن کو بیان کیا جاسکتا ہے۔ لیکن مقصد ہوتا ہےدل کو موافق کرنا۔لیکن جب کسی کا ارادہ ہی نہ بدلہ جاسکے ،تو کیا فائدہ لفظوں کو رسوا کرنے کا۔
 

الف عین

لائبریرین
دل چاہے تو ایک شعر سن لو ما بدولت کا

ربط ہے لفظ بھی چھوٹا سا
کیوں بیکار میں پھیلائیں
 

خوشی

محفلین
صد بار بھی دیکھیں گے تو اچھی لگے گی مگر میں بات کر رہی ہوں امتیابھ کی زنجیر کی
 

خوشی

محفلین
فائدہ نہیں اندازہ درست ہونے کا ، کئی بار درست اندازے بھی تکلیف دہ ثابت ہوتے ھیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top