الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خواجہ طلحہ

محفلین
یاروں دوستوں میں پوچھ گچھ ہوتی رہنی چاہیے۔تاکہ دل ساتھ کے ساتھ صاف ہوتا رہے۔اور جو آپ بات کررہے ہوکہ ' نیکی اور پوچھ پوچھ' ،تو شمشاد بھائی پوچھ نہیں کہہ رہےہیں نیکی کرنے کو۔:)
 

خواجہ طلحہ

محفلین
بس تو آپ باتوں میں مت لگیں اور اچھے بچوں کی طرح امتحان کی تیاری میں لگ جائیں۔ اور پوری نیند لیں ،تاکہ امتحان کے وقت دماغ تروتازہ ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک کہہ رہے ہیں کہ تعلق داروں میں پروا کی نہیں جاتی ،خود بخود ہوجاتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جب ثبوت چاہیے ہو گا، تب تعلق بنا لوں گا، فی الحال تو کوئی ارادہ نہیں۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
چاند سے زیادہ روشن ،پھول کی طرح معطر،باد صبا کی طرح ٹھنڈی ہوتی ہے مخلص تعلق داروں کی زندگی۔اب بھی موقع ہے سوچ لیں۔:idea2:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top