میاں ہند میں بھی مجھ سمیت کم نہیں ہیں۔
خواجہ طلحہ محفلین مئی 27، 2010 #346 یا حسرت! ارے سر جی پہلے پڑھ تو لیں وہ کہتے ہیں کہ وہ گدھوں کی صف میں کھڑے ہیں۔ اور بقول آپ کے سبھی ان کے ساتھ ہیں۔تو اسکا مطلب کیا ہوا؟
یا حسرت! ارے سر جی پہلے پڑھ تو لیں وہ کہتے ہیں کہ وہ گدھوں کی صف میں کھڑے ہیں۔ اور بقول آپ کے سبھی ان کے ساتھ ہیں۔تو اسکا مطلب کیا ہوا؟
شمشاد لائبریرین مئی 27، 2010 #348 بھائی کی طرف سے و علیکم السلام محفل ٹھیک ٹھاک ہے۔ آپ اس کے لیے کتنا عطیہ دے رہے ہیں؟
خواجہ طلحہ محفلین مئی 27، 2010 #349 پاکستان میں رہنے والے مجھ سے جاہل غریب لوگ ،جن کے پاس کریڈ کارڈز وغیرہ نہ ہوں وہ کیسے حصہ ڈالیں؟
خواجہ طلحہ محفلین مئی 27، 2010 #351 ٹھیک فرمایا۔ پوچھا تو ان ہی سے تھا۔لیکن شاید غلط دھاگے میں پوچھ بیٹھا۔
شمشاد لائبریرین مئی 27، 2010 #355 حیران نہ ہوں، کوئی اتنے زیادہ دور بھی نہیں ہیں۔ موٹر سائیکل پر ایک گھنٹہ لگتا ہے۔
خواجہ طلحہ محفلین مئی 27، 2010 #358 ڈر کیوں رہے ہیں۔میں سورج پر جانے کو تو نہیں کہہ رہا۔وہ بھی موٹر سائیکل پہ میں نہ زمین والے نہ آسمان والے،بلکہ سیاروں کے بیچ کھڑے خورشید کا چاند سے فاصلہ پوچھ رہا ہوں
ڈر کیوں رہے ہیں۔میں سورج پر جانے کو تو نہیں کہہ رہا۔وہ بھی موٹر سائیکل پہ میں نہ زمین والے نہ آسمان والے،بلکہ سیاروں کے بیچ کھڑے خورشید کا چاند سے فاصلہ پوچھ رہا ہوں
خواجہ طلحہ محفلین مئی 27، 2010 #360 رک جاوں یا کہ ماپنے میں آپ کی مدد کروں۔لیکن میں چاند پر ہی رکوں گا۔سورج تک آپ خود ہی جائیے گا