ضرور حصہ لیں گے۔تھوڑی فرصت ملنے کی دیر ہے۔
خواجہ طلحہ محفلین مئی 28، 2010 #403 ظفری بھیا کو کیوں بھول گئے،انکے تو خطوط میں سے بھی اقتباس لیے جاسکتے ہیں۔
ابن سعید خادم مئی 28، 2010 #406 فکر نہ کریں اب ان کے دھاگوں کی تلاش سہل ہو گئی ہے کیوں کہ سرچ انڈیکس پھر سے بلڈ کر دیا گیا ہے۔
خواجہ طلحہ محفلین مئی 29، 2010 #407 قابل ستائش ہے آپ حضرات کی محنت۔ پہلے واقعتاً تلاش صحیح نہیں ہورہی تھی۔
خواجہ طلحہ محفلین مئی 29، 2010 #415 یقین مانیے ان ارادوں کے متعلق بالکل علم نہیں جن کا تعلق زکریا بھائی کی بدنامی سے ہے
خواجہ طلحہ محفلین مئی 29، 2010 #417 بہت خوب! آپ تو اردوں کے اظہار سے ہی ڈر گئے۔ عمل کی باری پر کیا کریں گے؟
خواجہ طلحہ محفلین مئی 29، 2010 #419 تب تو آپ کے ارادے خطرناک ہونے کے ساتھ ساتھ ڈروانے بھی تھے۔بہتر یہی لگتا ہے کہ بدل ڈالیے ارادے۔