ہمیں سمجھ نہیں آ رہی کہ اب ہم کیا کریں:confused:
خواجہ طلحہ محفلین مئی 28، 2010 #392 خود پلادے مجھ کو بھی ،وہ بادہِ کہن ساقی۔ کہ جس کے بعد چائے کی طلب نہ باقی نہ رہے۔
خواجہ طلحہ محفلین مئی 28، 2010 #396 روشن پہلو یہ کہ شائستگی ،رواداری اور بردباری میں محفلین کا جواب نہیں۔
خواجہ طلحہ محفلین مئی 28، 2010 #398 سبھی کو اطلاع ہےکہ ادبی اقتباس کے نام سےایک تھریڈ شروع کیا ہے۔آپ حضرات چائے کے ساتھ ساتھ ان سے لطف اندوز ہوئیے۔اور اپنی پسند کے اقتباسات اگر شامل کریں تو بہت خوشی ہوگی۔
سبھی کو اطلاع ہےکہ ادبی اقتباس کے نام سےایک تھریڈ شروع کیا ہے۔آپ حضرات چائے کے ساتھ ساتھ ان سے لطف اندوز ہوئیے۔اور اپنی پسند کے اقتباسات اگر شامل کریں تو بہت خوشی ہوگی۔
خواجہ طلحہ محفلین مئی 28، 2010 #400 صف ادب میں آپ کی خدمات کے پہلے سے ہی معترف ہیں۔ آپ کی “شاید“ کے“لازمی“ ہونے کے، بے تابی سے منتظر رہیں گے۔
صف ادب میں آپ کی خدمات کے پہلے سے ہی معترف ہیں۔ آپ کی “شاید“ کے“لازمی“ ہونے کے، بے تابی سے منتظر رہیں گے۔