الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی اور میرا رابطہ مغل صاحب سے نہیں ہو پا رہا۔ ان کو فون کرنے کی کوشش بھی کی پر فون نہیں موصول ہوا۔
 
حضرت بیمار ہونے سے فون نہ وصول کرنے کا کیا تعلق ہے؟ ویسے وہ بیمار بھی تھے اور ان کے ایک عزیز مالک حقیقی سے جا ملے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیال ہے میرا کہ وہ ابھی گاؤں میں ہی ہیں، اور ہو سکتا ہے کہ وہاں موبائیل کے اشارے نہ مل رہے ہوں۔
 

الف عین

لائبریرین
ڈر کے مارے طلحہ ’جگہ‘ کو ’جاہ‘ بنا گئے۔۔۔ میں سمجھا کہ کسی عالی جاہ کو مخاطب کر رہے ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
ذہانت ہے آپکی جو غلطی پکڑ لی ورنہ ہم تو کچھ اور ہی سمجھیں تھے
 

الف عین

لائبریرین
ضبط سے کام لو طلحہ، کسی بزرگ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے، (میرے تو دانت ہی نہیں ہیں، کاٹوں گا کیسے؟)
 

خواجہ طلحہ

محفلین
طلحہ آپ جیسے محترم اور انتہائی پیار کرنے والے بزرگوں کا انتہائی شکر گذار ہے۔اور ذرا سی تکلیف پر اتنی زیادہ شفقت کرنے والے بزرگوں کی صحبت میں انتہائی خوش ہے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
غالباً فنڈ ریزنگ میں مصروف ہوں گے ظل الٰہی۔
یا شاید چاچو کے لیے ایسا بندوبست نہ کرنے گئے ہوں جس سے انہیں کاٹنے میں آسانی ہوجائے۔;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top