الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
خیر میں تو ابھی چائے پی کر آیا ہوں
آپ سنائیں چائے پی لی آپ نے
 

خواجہ طلحہ

محفلین
ذرا تصور کیجیے کہ آپ نے پی رکھی ہے ،تو آپ کا لہجہ آپوں ہی دھیمہ ہوجائے گا،
بات کا مقصد یہ ہے کہ لسی پینے سے لہجے کے دھیمہ ہوجانے کو ڈر نہیں کہتے!;)
 

شمشاد

لائبریرین
سویرے تو میں بھی پیا کرتا تھا ناشتے میں ساتھ میں نان یا کلچہ کھایا کرتا تھا۔
 

وجی

لائبریرین
شاباش سویرے سویرے لسی
ویسے لسی کا بہترین وقت دوپہر کا ہے
کیا کہتے ہیں باقی سب
 

خواجہ طلحہ

محفلین
ضروری تو نہیں کہ لسی کی ہی وجہ سے ہو، لیکن ہم اس وقت زکام اور سر درد کا شکار ہوگئے ہیں۔:( شاید بارشوں کی وجہ سے ہو
 

خواجہ طلحہ

محفلین
عشق نے پکڑا نہ تھا غالب! ابھی وحشت کا رنگ
رہ گیا ،تھا دل میں جو کچھ ذوق خماری ہائے ہائے:)
چائے کے سہارے ہم کھڑے ہو ہی گئے۔ اور فی الحال لسی اور اسکی خماری کو عارضی چھٹی دے دی ہے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
گھر میں زیتوں کا تیل ہے تو سہی، لیکن اگر آپ سوال ہی آسان سا کرلیں تو ہم غریبوں کا تیل بچ جائے گا۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top