ذرا سی بات پہ ڈر جاتے ھیں یہ تو اچھے آثار نہیں
ت تیشہ محفلین جون 8، 2010 #742 رہا یہ لنک ابن بھیا آپکے لئے اس پے جائیے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?30030-سعود-ابن-سعید-کا-نیا-سنگ-میل&p=667533#
رہا یہ لنک ابن بھیا آپکے لئے اس پے جائیے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?30030-سعود-ابن-سعید-کا-نیا-سنگ-میل&p=667533#
ع عندلیب محفلین جون 8، 2010 #744 سب کو میرا سلام ! میرے ساتھ کیا مسئلہ ہے جناب مرے ہاں کل سےمحفل کھل ہی نہیں رہی تھی ۔۔؟
خواجہ طلحہ محفلین جون 8، 2010 #745 شاید ایسا ہو۔ لیکن میرے پاس تو بالکل ٹھیک ٹھاک چل رہی ہے محفل اور وعلیکم السلام،
الف عین لائبریرین جون 8، 2010 #746 صحیح تو یہ ہے کہ محفل کے محض کچھ بٹن یا ٹیبزایک دوسرے پر چڑھنے لگے ہیں میرے پاس۔ (دفتر کے اس کمپیوتڑمیں جمیل نستعلیق نہیں، ڈفالٹ تھیم استعمال کر رہا ہوں۔)
صحیح تو یہ ہے کہ محفل کے محض کچھ بٹن یا ٹیبزایک دوسرے پر چڑھنے لگے ہیں میرے پاس۔ (دفتر کے اس کمپیوتڑمیں جمیل نستعلیق نہیں، ڈفالٹ تھیم استعمال کر رہا ہوں۔)
خواجہ طلحہ محفلین جون 8، 2010 #747 ضرور کوئی چپقلش ہوگی ، اسی وجہ سے دست گریباں، ویسے ٹیبز کے مسئلہ پر میں یہاں تجویز دی ہے، اور بقول نبیل بھائی ،"تجویز زیر غور ہے"
ضرور کوئی چپقلش ہوگی ، اسی وجہ سے دست گریباں، ویسے ٹیبز کے مسئلہ پر میں یہاں تجویز دی ہے، اور بقول نبیل بھائی ،"تجویز زیر غور ہے"
شمشاد لائبریرین جون 8، 2010 #750 عین ممکن ہے وہ شور مچاتا لیکن میں اس کے شور مچانے سے پہلے ہی اس کی خواہش پوری کر دیا کرتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2010 #752 فالتو میں بولتا بھی تو بہت ہے۔ ہر وقت کی ٹیں ٹیں بھلی بھی تو نہیں لگتی۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2010 #754 کبھی تاخیر تو نہیں ہوئی لیکن طوطی کو دیکھ کر اپنے آپ سے باہر ہو جاتا ہے۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 8، 2010 #755 گلیوں میں آوارہ مت پھرنے دیا کریں کچھ طوطیاں شریف طوطوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2010 #759 وہ کیا ہے کہ طلحہ بھائی، حفاظت تو بہت کرتا ہوں، پھر بھی کبھی کبھار نظر بچا کر وہ کھسک جاتا ہے۔