بھئی اب استعمال کر ہی لیا ہے تو کیا کر سکتے ہیں۔
ت تیشہ محفلین جون 6، 2010 #670 دیکھئیے ، میں پکوڑے کھارہی ہوں ۔۔ آجائیے آپ دونوں کے لئے بھی بچا رکھے ہیں ابن ِبھیا ،
شمشاد لائبریرین جون 6، 2010 #671 ڈیڑھ دو گھنٹوں کا کام ہے، ختم کر کے آتا ہوں۔ پکوڑے میرے لیے ضرور رکھیے گا۔