الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خواجہ طلحہ

محفلین
وجی بھائی بتا سکتے ہیں کہ آپ کی آمد نیک شگون ہے کہ نہیں۔ کیونکہ بزرگ ہیں،اور بزرگوں کی بات تجربات کا نچوڑ ہوتی ہے۔:cool:
 

وجی

لائبریرین
ہائیں ہم اور بزرگ یہ کیا کہ رہے ہیں
بزرگ تو ہمارے سعود بھائی ہیں
 

خواجہ طلحہ

محفلین
یہی بات میں آپ سے کہلاوانا چاہ رہا تھا۔ لیکن بہت دیر کی مہرباں آتے آتے۔
خیر۔ مطلب یہ کہ آپ بزرگ نہیں ہیں۔ اور بقول آپ کے بزرگوں کی عزت لازمی ہے، تو پھر جو بزرگ نہیں ہیں انکی کیا کی جائے:confused::)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top