وہ کیا ہے کہ جلدی میں اعتراز لکھا گیا۔ اعتراض ہی لکھنا چاہیے تھا۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 12، 2010 #902 ہمت نہیں ہوتی آپ پر مزید اعتراز سوری اعتراض کرنے کی ،آخر آپ ہمارے بوس ہو
خواجہ طلحہ محفلین جون 12، 2010 #908 ٹی وی میں اشتہار آیا تھا، شمشاد بھائی کا طوطا اڑ گیا ہے۔ اب اعتراض یہ ہے کہ آپ سے ایک طوطا نہیں سنبھالا گیا۔
ٹی وی میں اشتہار آیا تھا، شمشاد بھائی کا طوطا اڑ گیا ہے۔ اب اعتراض یہ ہے کہ آپ سے ایک طوطا نہیں سنبھالا گیا۔
شمشاد لائبریرین جون 12، 2010 #909 ثریا کے پاس گیا ہے۔ کسی کام سے بھیجا ہے۔ فکر نہ کریں، واپس آ جائے گا۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 12، 2010 #910 جہانِ خراب میں ہے اب تو ثریا۔ اور آپ نے طوطا بھی ادھر ہی بھیج دیا
خواجہ طلحہ محفلین جون 12، 2010 #912 حسرت ہی نہ رہے جائے اس کے واپس آنےکی کیونکہ ڈیرہ جاڑا میں ان دنوں ویسے ہی بہت اندھیر طوفان اٹھ رہے ہیں، ایسے میں بے چارہ اڑ کیسے سکے گا۔
حسرت ہی نہ رہے جائے اس کے واپس آنےکی کیونکہ ڈیرہ جاڑا میں ان دنوں ویسے ہی بہت اندھیر طوفان اٹھ رہے ہیں، ایسے میں بے چارہ اڑ کیسے سکے گا۔
شمشاد لائبریرین جون 12، 2010 #918 رہنے دیں جی۔ جب پیسے پورے دینے ہیں تو لنگڑے آم کیوں لیں، بھاگتے دوڑتے کیوں نہ لیں۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 12، 2010 #919 زمین پر گر کر جو لنگڑے ہوجاتے ہیں انکی بات ہورہی ہے۔ بھلا زمین پر گرے ہوئے پر کون پیسے خرچ کرتا ہے،انہیں تو بس نظر بچا کر اٹھا نا ہوتاہے۔
زمین پر گر کر جو لنگڑے ہوجاتے ہیں انکی بات ہورہی ہے۔ بھلا زمین پر گرے ہوئے پر کون پیسے خرچ کرتا ہے،انہیں تو بس نظر بچا کر اٹھا نا ہوتاہے۔