قبل اس کے کہ بات کا بتنگڑ بن جائے، اس کو بدل ہی لینا چاہیے۔
خوشی محفلین جون 10، 2010 #867 وہ ایک ندی ہمارے گھر کے پاس ہی بہتی تھی ، بھائی جاتے تھے وہاں ہمیں تو ابا نے کبھی جانے نہیں دیا
الف عین لائبریرین جون 11، 2010 #869 یوں تو ہمارے گھر کے پاس کہیں ندی نہیں تھی، البتہ ایک بار کشمیر میں لدر ندی میں برفیلے پانی سے نہائے تھے۔ اب تک یاد ہے!!
یوں تو ہمارے گھر کے پاس کہیں ندی نہیں تھی، البتہ ایک بار کشمیر میں لدر ندی میں برفیلے پانی سے نہائے تھے۔ اب تک یاد ہے!!
ابن سعید خادم جون 11، 2010 #870 اب ہم تو برساتی نالوں اور تالابوں کے گندے پانی میں نہانے کا طویل ریکارڈ رکھتے ہیں۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 11، 2010 #871 بخار ہوگیا ہےمجھے تو۔ کل سے بستر پر بیمار پڑا ہوں ،ابھی دوا لے کر اٹھاہوں۔ !
شمشاد لائبریرین جون 11، 2010 #872 پانی اور وہ بھی برفیلا، اعجاز بھائی پھر کتنے دن رضائی سے باہر نہیں نکلے؟
شمشاد لائبریرین جون 11، 2010 #874 ٹھیک سے تو وہی بتا سکتے ہیں، ویسے برفیلے پانی نہانے کی ضرورت ہی کیا تھی۔
الف عین لائبریرین جون 11، 2010 #880 خون گرم تھا نا اس وقت، تو برفیلے پانی کا اثر نہیں ہوا، نہایا بھی برائے نام تھا، بس ڈرائی کلین کر لیا اپنے آپ کو۔
خون گرم تھا نا اس وقت، تو برفیلے پانی کا اثر نہیں ہوا، نہایا بھی برائے نام تھا، بس ڈرائی کلین کر لیا اپنے آپ کو۔