الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
سناٹا کیوں ہے آج :confused: خوشی نہیں آئیں ابھی تک ۔۔ شاید اسی لئے اور شمشاد بھی نہیں ہیں :confused:
 

خوشی

محفلین
طبیعت پہ کسی بات کا کچھ اثر نہیں ہوتا آُپ چاھے شیطان کہیں چاھے فرشتہ
 

تیشہ

محفلین
غین سے اب میں لکھوں بھلا :confused:
میں اس سے بہتر ہے شاعری کرلوں ۔۔ :battingeyelashes: ابن ِ بھیا اب اردوُ کا صفحہ پھاڑ پھینکا ہے میں نے
:battingeyelashes: انگور کھٹے ہیں lol ، اب میں تھک گئی ہوں کوشیش کر کرکے ناکام ۔۔ :noxxx:
نہیں چاہئیے مجھے اردو :(
 

تیشہ

محفلین
کرنی نہیں اب رہنے دیں لیواِت ، :( اب نام نہ ، کام نہیں ، اردو نہیں :) بس میں اپنی رومن سے ہ ی کام چلا لوں گی۔
اردو یہاں سے لے کر الگ سے لکھ لیا کروں گی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
گزر گزارا کر لیا کریں، نیچے الف بے ساری کی ساری ترتیب سے لکھی ہوئی تو ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top