ظلم ڈھا رہا ھے آج تو فورم اتنا سست ،
ابن سعید خادم مئی 20، 2010 #162 عجیب بات ہے اپیا یہاں تو سب درست کام کر رہا ہے۔ آپ تھیم بدل کر دیکھ لیں اگر ایسی بات ہے تو۔
ابن سعید خادم مئی 21، 2010 #168 لیکن اس میں آپ کو چوٹ کیوں لگی اپیا۔ غالباً مجھے اپنی آنکھوں کا علاج کروا لینا چاہئیے۔
خواجہ طلحہ محفلین مئی 21، 2010 #172 واقعی یہی سوچ کر حذف کیا ہے۔ مدت سے ان دھاگوں(الف ب ،ی ہ، کون ہے جو محفل میں آیا وغیرہ۔) کا صرف لیبل دیکھ کر گزر تا رہا ہوں۔ کبھی جھانک کر بھی نہیں دیکھا کہ ان میں ہے کیا۔ آج پہلی بار جھانکا تھا۔ اور آتے ہی ایک بونگی ماری گئی۔
واقعی یہی سوچ کر حذف کیا ہے۔ مدت سے ان دھاگوں(الف ب ،ی ہ، کون ہے جو محفل میں آیا وغیرہ۔) کا صرف لیبل دیکھ کر گزر تا رہا ہوں۔ کبھی جھانک کر بھی نہیں دیکھا کہ ان میں ہے کیا۔ آج پہلی بار جھانکا تھا۔ اور آتے ہی ایک بونگی ماری گئی۔
خوشی محفلین مئی 21، 2010 #178 تازہ پتہ اب کہاں ٹی بیگ استعمال کرتی ہوں میں تو ت ٹ دونوں ہو گئے اب ث سے لکھیں
ابن سعید خادم مئی 21، 2010 #179 ٹی بیگ میں وہ لذت نہیں ہوتی ہوگی۔ ویسے ایک ساتھ دو حروف والی دھاندلی نہیں چلے گی۔
خوشی محفلین مئی 21، 2010 #180 ث نگوڑی سے بچ رہی تھی ثمینہ بھی نہیں آتی ورنہ وہ لکھ لیتی کچھ نہ کچھ ضرور