زحمت دونگی ضرور اگر میرا مشن کامیاب ہوگیا تو ۔۔:)
ع عندلیب محفلین مئی 19، 2010 #123 شام کے بعد رات اور پھرسویرا، تب بتاؤنگی ۔ بقول غالب : ہزاروں خواہشیں ایسی ۔۔۔۔ دعاؤںمیں یاد رکھیں ۔
ابن سعید خادم مئی 19، 2010 #124 صبح تک انتظار کر لوں گا اپیا کوئی بات نہیں۔ بس اللہ کرے سب کچھ بہتر ہو۔
ابن سعید خادم مئی 19، 2010 #126 طویل انتظار بھی کر سکتا ہوں پر دعا یہی کروں گا کہ آپ کا مشن جلدی تمام ہو۔
الف عین لائبریرین مئی 19، 2010 #132 کوئی محض غریب الوطن ہونے سے غریب نہیں بن جاتا۔۔ غریب ہونے کے لئے بہت پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔۔۔۔
خوشی محفلین مئی 19، 2010 #136 نہ تو پھر ہم سب کیوں غریب الوطن بنے بیٹھے ھیں ، ویسے غریب اوطن سے مجھے اپنی دادی ماں یاد آ گئیں ہمیشہ کہا کرتی تھی، میں بردیسن ، غریب الوطن،،،،،،،،،،،،،
نہ تو پھر ہم سب کیوں غریب الوطن بنے بیٹھے ھیں ، ویسے غریب اوطن سے مجھے اپنی دادی ماں یاد آ گئیں ہمیشہ کہا کرتی تھی، میں بردیسن ، غریب الوطن،،،،،،،،،،،،،
ابن سعید خادم مئی 19، 2010 #137 وطن سے سے دور ہوں وہی غریب الوطن ہوتے ہیں یا وطن میں ہوتے ہوئے جو غریب ہیں وہ بھی؟