الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لمبی سی زنجیر لیکر اس کا ایک سرا ان کے پاؤں میں اور دوسرا سرا شیر کے پنجرے کے ساتھ باندھ دوں گا۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
یہ بھی تو سوچیں ! کہ آخر ان کے پاس ایسی کیا شے ہے کہ جاسوس پیچھے لگے ۔ کہ شاید جاسوس حق بجانب ہوں۔
 
مجھے تو ایک جاسوس کا علم ہو گیا اور وہ ہیں اپنے طلحہ بھائی۔ کیوں کہ انھیں اس بات کی کھوج لگی ہے کہ اپیا کے پاس ایسا ہے کیا؟
 

خواجہ طلحہ

محفلین
آپ مجھے شیر کے پنجرے سے باندھوانے کے خواہاں ہیں۔:mad:
ویسے تجسس میں پڑ کے آپ خود بھی جاسوسی کے مرتکب ہوچکے ہو۔:)
 

وجی

لائبریرین
یہاں کچھ لوگ باربار غلط کھیل کھیل رہے ہیں مگر ہمارے منتظم اعلٰی حضرات کو نظر ہی نہیں آرہا
شاید انکی نظر کمزور ہوگئی ہے :confused:
یاپھر وہ کچھ سو رہے ہیں:yawn:
 

خواجہ طلحہ

محفلین
اب میں قوائد کے مطابق کھیلوں گا۔ پہلے کھیل آتا نہیں تھا۔سعود اور وجی کی بات نے تعبیر کی پہلی لڑی دیکھنے پر مجبور کردیا۔:)
 

خواجہ طلحہ

محفلین
حسرت ہی رہے گی پھر سونے کی،اگر انکی شکایت دور کردی تو۔
ارے بھائی وہ تو شاید چاہتے ہیں کہ منتظم اعلٰی اب سوئے بھی نہیں۔;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top