شرارت سے اٹھانا اور بات ہے اور چوری سے لے جانا اور بات ہے۔
خوشی محفلین جون 13، 2010 #929 قاعدے کی بات ھے پھر جو جیسا ھے اسے تسلیم کر لیتے اتنا تعصب اتنی نفرت کیوں؟
خواجہ طلحہ محفلین جون 13، 2010 #932 لیجیے جناب حاضر ہے ایک زبردست ٹپ۔ آم خواہ لنگڑے کھائیں یا پوری ٹانگوں والے اس کے بعد تھوڑے سے دودھ میں ڈھیر سارا پانی اور برف ملا کر پی لیجیے۔ گرمی کا اثر ختم
لیجیے جناب حاضر ہے ایک زبردست ٹپ۔ آم خواہ لنگڑے کھائیں یا پوری ٹانگوں والے اس کے بعد تھوڑے سے دودھ میں ڈھیر سارا پانی اور برف ملا کر پی لیجیے۔ گرمی کا اثر ختم
ابن سعید خادم جون 13، 2010 #933 میاں گاؤن میں بجلی نہیں ہوتی برف تو سائکل پر ڈبہ باندھ کر میٹھے برف بیچنے والوں سے ہی خریدی جا سکتی ہے۔
میاں گاؤن میں بجلی نہیں ہوتی برف تو سائکل پر ڈبہ باندھ کر میٹھے برف بیچنے والوں سے ہی خریدی جا سکتی ہے۔
ابن سعید خادم جون 13، 2010 #937 یہ بتائیں اپیا کہ ان دنوں آپ کا انڈیا ضانے کا کوئی پروگرام ہے؟ ہم تو اس ماہ کے اخیر میں جا رہے ہیں۔
ابن سعید خادم جون 13، 2010 #939 بس پھر تو اس بار بھی بھانجو بھانجیوں ملاقات کی صورت بنتی نظر نہیں آتی۔ کیوں کہ میں جولائی کے اخیر میں واپس بھی آ رہا ہوں۔
بس پھر تو اس بار بھی بھانجو بھانجیوں ملاقات کی صورت بنتی نظر نہیں آتی۔ کیوں کہ میں جولائی کے اخیر میں واپس بھی آ رہا ہوں۔