الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خواجہ طلحہ

محفلین
برادرم حضرت قبلہ سعود ابن سعید ! محترم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبھی اچھے خطاب آپ کی نظر ۔لیکن پلیز میرے لیے صرف طلحٰہ ۔:)
 
تو یعنی کہ ہماری جویریہ بٹیا آئی ہیں اور وہ بھی بغیر چھوٹو سرکار کی تصویر کے۔ خیر سلام تو قبول کر ہی لیں۔ :)
 

dxbgraphics

محفلین
جناب محترم شمشاد بھائی۔ اس دفعہ بحث برائے بحث کا ایوارڈ میرے شوکیس میں رکھنا نہ بھولیئے گا
 

شمشاد

لائبریرین
ڈھائی گھنٹے ہو چکے ہیں آپ کے دل و دماغ میں مسابقت چلتے ہوئے، کچھ نتیجہ نکلا کہ نہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top