لیجئے اب بات بے بات صفائی دینے کی کای ضرورت؟ :)
ابن سعید خادم جون 21، 2010 #203 نہیں جناب میرے خیال سے نصف ایمان صفائی کو نہیں بلکہ پاکی کو کہا گیا ہے۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 22، 2010 #208 برادرم حضرت قبلہ سعود ابن سعید ! محترم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبھی اچھے خطاب آپ کی نظر ۔لیکن پلیز میرے لیے صرف طلحٰہ ۔
برادرم حضرت قبلہ سعود ابن سعید ! محترم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبھی اچھے خطاب آپ کی نظر ۔لیکن پلیز میرے لیے صرف طلحٰہ ۔
ابن سعید خادم جون 22، 2010 #210 تو یعنی کہ ہماری جویریہ بٹیا آئی ہیں اور وہ بھی بغیر چھوٹو سرکار کی تصویر کے۔ خیر سلام تو قبول کر ہی لیں۔
تو یعنی کہ ہماری جویریہ بٹیا آئی ہیں اور وہ بھی بغیر چھوٹو سرکار کی تصویر کے۔ خیر سلام تو قبول کر ہی لیں۔
dxbgraphics محفلین جون 22، 2010 #213 جناب محترم شمشاد بھائی۔ اس دفعہ بحث برائے بحث کا ایوارڈ میرے شوکیس میں رکھنا نہ بھولیئے گا
شمشاد لائبریرین جون 22، 2010 #218 ڈھائی گھنٹے ہو چکے ہیں آپ کے دل و دماغ میں مسابقت چلتے ہوئے، کچھ نتیجہ نکلا کہ نہیں؟