کل سے ابھی تک کوئی پیغام ہی نہیں آیا تھا۔
الف عین لائبریرین جولائی 17، 2010 #884 مذاق ہو گیا ہے لالو پرشاد کا نام، حالانکہ اس نے مینیجمینٹ پر لکچرس دئے ہیں سٹین فورڈ یونیورسٹی میں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 17، 2010 #886 الف عین نے کہا: مذاق ہو گیا ہے لالو پرشاد کا نام، حالانکہ اس نے مینیجمینٹ پر لکچرس دئے ہیں سٹین فورڈ یونیورسٹی میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہاں کہاں چلے گئے لیکچر دینے، کیا ہندوستان میں بھی لیکچر دیتے ہیں؟
الف عین نے کہا: مذاق ہو گیا ہے لالو پرشاد کا نام، حالانکہ اس نے مینیجمینٹ پر لکچرس دئے ہیں سٹین فورڈ یونیورسٹی میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہاں کہاں چلے گئے لیکچر دینے، کیا ہندوستان میں بھی لیکچر دیتے ہیں؟
ابن سعید خادم جولائی 17، 2010 #892 ٹھیک ہے بٹیا آپ ان کی گردن مروڑیں ہم علاج کر دیں گے کیوں کہ گاؤں سے واپس آ چکے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 17، 2010 #893 جیہ نے کہا: توتے کی گردن مروڑ نہ دی تو پھر کہنا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمینہ بھی یہی کہتی تھی، آجکل اس کی اپنی گردن بہوؤں کے ہاتھ میں ہے۔
جیہ نے کہا: توتے کی گردن مروڑ نہ دی تو پھر کہنا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمینہ بھی یہی کہتی تھی، آجکل اس کی اپنی گردن بہوؤں کے ہاتھ میں ہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 17، 2010 #895 fahim نے کہا: علم تو ہو ہمیں بھی کہ کیا وجہ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چونکہ اس وقت حروف تہجی کی ترتیب میں حرف "ض" کی باری تھی تو ضیاء الحق لکھا گیا ۔ اگر "ض" کی جگہ "ف" کی باری ہوتی تو فہیم کو مستحق تصور کیا جاتا ۔
fahim نے کہا: علم تو ہو ہمیں بھی کہ کیا وجہ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چونکہ اس وقت حروف تہجی کی ترتیب میں حرف "ض" کی باری تھی تو ضیاء الحق لکھا گیا ۔ اگر "ض" کی جگہ "ف" کی باری ہوتی تو فہیم کو مستحق تصور کیا جاتا ۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 17، 2010 #897 خیریت سے گذرا سفر سعود بھائی ؟ جویریہ کا مستحق ہونا ثابت کیجیے ۔
ابن سعید خادم جولائی 17، 2010 #898 دونوں جانب سفر بخیر گزرا اور گاؤں کی کھلی آب و ہوا نے دہلی کی دھواں زدہ آلودہ ہوا سے بھی نجات دلائی۔ لوگوں کی محبت تو خیر اضافی انعام تھا۔ جویریہ بٹیا اس بار کی بورڈ والے ٹیوٹوریل کے باعث انعام یافتہ ہوئیں۔
دونوں جانب سفر بخیر گزرا اور گاؤں کی کھلی آب و ہوا نے دہلی کی دھواں زدہ آلودہ ہوا سے بھی نجات دلائی۔ لوگوں کی محبت تو خیر اضافی انعام تھا۔ جویریہ بٹیا اس بار کی بورڈ والے ٹیوٹوریل کے باعث انعام یافتہ ہوئیں۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 17، 2010 #900 ذرا راز داری سے بتایا جائے اگر انعام میں کچھ ذکر کیش ہو بلکہ صرف ذکر رہنے دیا جائے اور کیش خرد برد کر لیا جائے
ذرا راز داری سے بتایا جائے اگر انعام میں کچھ ذکر کیش ہو بلکہ صرف ذکر رہنے دیا جائے اور کیش خرد برد کر لیا جائے