ڈر نہیں لگتا ایسی باتیں سوچتے ہوئے ۔۔۔۔؟:)
ع عندلیب محفلین جولائی 17، 2010 #906 سب کیسے ہیں گاؤں میں ۔۔۔؟ ہماری بھتیجی فریحہ اور فریحہ کی والدہ کا کیا حال ہے ۔۔۔؟
ابن سعید خادم جولائی 17، 2010 #908 شکر ہے خدا کا کہ گاؤں میں بھی سبھی بخیر ہین اور یہاں دہلی میں فریحہ، ان کی والدہ سمیت دوسرے سبھی اہل خانہ بخیر ہیں۔
شکر ہے خدا کا کہ گاؤں میں بھی سبھی بخیر ہین اور یہاں دہلی میں فریحہ، ان کی والدہ سمیت دوسرے سبھی اہل خانہ بخیر ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 17، 2010 #909 صد شکر کہ سب بخیریت ہیں۔ بٹیا کی کوئی تصویر ہی شریک محفل کر دیں۔
جیہ لائبریرین جولائی 18، 2010 #912 ظلم ہو رہا ہے اس بے زبان پر۔ شمشاد بھائی آپ اسے جلد از جلد آزاد کر دیں ورنہ میں اپنی دھمکی پر عمل در آمد کر دوں گی
ظلم ہو رہا ہے اس بے زبان پر۔ شمشاد بھائی آپ اسے جلد از جلد آزاد کر دیں ورنہ میں اپنی دھمکی پر عمل در آمد کر دوں گی
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 18، 2010 #917 کس کے قتل کا منصوبہ بن رہا ہے ؟ اگر ضرورت ہو منصوبہ سازی میں تو میں اپنی خدمات بعوض ڈالرز کے فراہم کروں ؟
کس کے قتل کا منصوبہ بن رہا ہے ؟ اگر ضرورت ہو منصوبہ سازی میں تو میں اپنی خدمات بعوض ڈالرز کے فراہم کروں ؟
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2010 #918 گبین کی ماما میرے طوطے کو قتل کرنے کا منصوبہ تشکیل دے رہی ہے۔ جو کہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔