زیادہ تر مصروف رہتے ہیں۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 18، 2010 #122 سبھی لوگ ان کے ڈاکٹر ہونے سے دھوکہ کھا جاتے ہیں۔ حالانکہ وہ پی ایچ ڈی ہیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جون 18، 2010 #123 شاباش بھائی پی ایچ ڈی کرنے کے بعد ہی تو نام کے ساتھ ڈاکٹر لگتا ہے
خواجہ طلحہ محفلین جون 18، 2010 #124 صورتِ حال یہ ہے کہ شمشاد بھائی کےڈاکٹر کے ذکر پر ،سعود بھائی نے احتیاط برتنے کی بات کی تھی۔ وہی مناظر ذہن میں تازہ کرتے ہوئے ڈاکٹر صاحب کی تشریح کی تھی۔
صورتِ حال یہ ہے کہ شمشاد بھائی کےڈاکٹر کے ذکر پر ،سعود بھائی نے احتیاط برتنے کی بات کی تھی۔ وہی مناظر ذہن میں تازہ کرتے ہوئے ڈاکٹر صاحب کی تشریح کی تھی۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 18، 2010 #128 عرب لوگ تو نمازِ جمعہ کے بعد کھا کر قیلولہ کرتے ہیں۔ آپ نے ضیافت اڑانے کےبعد قیلولہ نہیں کیا؟
وجی لائبریرین جون 18، 2010 #129 غالبا یہ بات آپ بھول گئے کہ پاکستانی کہیں پر بھی ہو وہ پاکستانی ہی ہے