الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خواجہ طلحہ

محفلین
صورتِ حال یہ ہے کہ شمشاد بھائی کےڈاکٹر کے ذکر پر ،سعود بھائی نے احتیاط برتنے کی بات کی تھی۔ وہی مناظر ذہن میں تازہ کرتے ہوئے ڈاکٹر صاحب کی تشریح کی تھی۔:)
 

خواجہ طلحہ

محفلین
عرب لوگ تو نمازِ جمعہ کے بعد کھا کر قیلولہ کرتے ہیں۔ آپ نے ضیافت اڑانے کےبعد قیلولہ نہیں کیا؟
 

وجی

لائبریرین
غالبا یہ بات آپ بھول گئے کہ پاکستانی کہیں پر بھی ہو وہ پاکستانی ہی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top