الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خواجہ طلحہ

محفلین
زندہ رہنے کے لیے دل کو منانا پڑتا ہے۔ اب دل کے ماننے میں دیر سویر تو ہو جاتی۔کبھی تسلی دے کر سلادیتے ہیں،اور کبھی تھوڑی سی خواہش پوری کرکے آسرا قائم کردیتے ہیں۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
عجلت میں تھے شاید اسی لیے جلدی چلے گئے۔ ویسے فہیم بھائی کے خاصے قریبی دوست ہیں،کیوں نا انہیں سے انکی طبیعت کا پوچھ لیا جائے۔:rolleyes:
 

وجی

لائبریرین
قائم رہیئے گا اپنی بات پر ویسے ہم جو جانے والیں ہیں ابھی کیونکہ ابھی بجلی چلی جائے گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top