الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خواجہ طلحہ

محفلین
تو کیا آپ ارتقا کے مخالف ہیں۔ جہاں تک جغرافیہ اور فلسفہ کی بات ہے تو ان میں بھی ارتقا کا عمل مسلسل جاری رہتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے جی، ہم آپ کی بات مان لیتے ہیں، لیکن آپ بھی تو ہماری کوئی بات مانیں۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
دکھ ،درد، دور کرنے والے حکیم نہیں ہیں۔ دوسری قسم کا اگر آپ سمجھتے ہیں تو درست ہی ہوگا :)
ویسے اگرآپ کو ہمارے ملفوظات کا مجموعہ چاہیے ہو تو ہماری خدمت میں عرض کیجیےگا۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top