آغاز کے لئے کیا میرا انتظار ہو رہا تھا
خواجہ طلحہ محفلین جون 23، 2010 #242 بری بات! ایک ہی شے کو باربار ویسے ہی پیش کرنا۔ کوئی ارتقائی آغاز ہوتا تو بات بھی تھی
خواجہ طلحہ محفلین جون 23، 2010 #244 تو کیا آپ ارتقا کے مخالف ہیں۔ جہاں تک جغرافیہ اور فلسفہ کی بات ہے تو ان میں بھی ارتقا کا عمل مسلسل جاری رہتا ہے۔
تو کیا آپ ارتقا کے مخالف ہیں۔ جہاں تک جغرافیہ اور فلسفہ کی بات ہے تو ان میں بھی ارتقا کا عمل مسلسل جاری رہتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 23، 2010 #245 ٹھیک ہے جی، ہم آپ کی بات مان لیتے ہیں، لیکن آپ بھی تو ہماری کوئی بات مانیں۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 23، 2010 #249 جب بھی موقع ملا بولی وڈ میں کام کرنے کا تو ثریا،ستارہ اور ثمنیہ سبھی کچھ بن کر دکھا دیں گے
خواجہ طلحہ محفلین جون 23، 2010 #253 دکھ ،درد، دور کرنے والے حکیم نہیں ہیں۔ دوسری قسم کا اگر آپ سمجھتے ہیں تو درست ہی ہوگا ویسے اگرآپ کو ہمارے ملفوظات کا مجموعہ چاہیے ہو تو ہماری خدمت میں عرض کیجیےگا۔
دکھ ،درد، دور کرنے والے حکیم نہیں ہیں۔ دوسری قسم کا اگر آپ سمجھتے ہیں تو درست ہی ہوگا ویسے اگرآپ کو ہمارے ملفوظات کا مجموعہ چاہیے ہو تو ہماری خدمت میں عرض کیجیےگا۔
شمشاد لائبریرین جون 23، 2010 #256 خواجہ طلحہ نے کہا: ویسے اگرآپ کو ہمارے ملفوظات کا مجموعہ چاہیے ہو تو ہماری خدمت میں عرض کیجیےگا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہنے ہی دیں ملفوظات کا مجموعہ، کہیں ایسا تو نہیں کہ اپنے گھر سے فالتو سامان ہٹانے کے چکر میں ادھر بھجوا رہے ہوں۔
خواجہ طلحہ نے کہا: ویسے اگرآپ کو ہمارے ملفوظات کا مجموعہ چاہیے ہو تو ہماری خدمت میں عرض کیجیےگا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہنے ہی دیں ملفوظات کا مجموعہ، کہیں ایسا تو نہیں کہ اپنے گھر سے فالتو سامان ہٹانے کے چکر میں ادھر بھجوا رہے ہوں۔