الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خواجہ طلحہ

محفلین
کبھی ایسا ہوا ہے کہ ایک بلبل کم ہو تو باغ میں بہار ہی نہ آئے، سعود یہاں آ جائیں گے تو بھی عثمان، طلحہ وغیرہ تو ہیں، اور شمشاد تو اپنی زات میں اردو محفل ہیں!!!
اب سعود بھیا اور اعجاز انکل تو ہند میں مل کرتو خوب بنارس کے لنگڑے آم کھائیں اور ہم باغ میں نالہ بھی نہ کریں؟
 

وجی

لائبریرین
ٹھیک سے ناشتہ کیا کریں بلکہ کچھ حضرات تو یہ تک کہتے ہیں کہ
صبح کا ناشتہ پہلوانوں کی طرح کرنا چاہیئے
 

عثمان

محفلین
شکر ہے بات آگے تو بڑھی۔۔ نہیں تو میں ڑ سے کوئی لفظ ایجاد کرنے کا سوچ رہا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top