خواجہ طلحہ
محفلین
اب سعود بھیا اور اعجاز انکل تو ہند میں مل کرتو خوب بنارس کے لنگڑے آم کھائیں اور ہم باغ میں نالہ بھی نہ کریں؟کبھی ایسا ہوا ہے کہ ایک بلبل کم ہو تو باغ میں بہار ہی نہ آئے، سعود یہاں آ جائیں گے تو بھی عثمان، طلحہ وغیرہ تو ہیں، اور شمشاد تو اپنی زات میں اردو محفل ہیں!!!