الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
گولی اور شعر میں بڑا فرق ہوتا ہے
ویسے انکے اشعار پڑھ کر ہو سکتا ہے کسی کی نیند ہی اڑجائے
ویسے کیا آپ نے انکے شعر پڑھے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
لمبا لیٹا دے گی گولی اور شاعری اگر ایسی ویسی ہی ہوئی تو لیٹے ہوئے کو بھی اٹھا دے گی۔
 

وجی

لائبریرین
پر میں نے اشارہ کب کیا
ویسے عمر کے بارے میں ابن سعید صاحب سے رابطہ کریں
وہ کافی تفصیل سے جواب دینگے آپکو انشاءاللہ
 

جیہ

لائبریرین
ٹھہریئے بابا جانی۔ یہ آپ سے کس نے کہا آدمی ریٹائر ہو کر بیکار ہو جاتا ہے۔ ماشاء اللہ آپ تو کئی کئی نوجوانوں پر اس عمر میں بھاری ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top