ضروری تو نہیں جو دیر سے اٹھتے ہیں انکی تو ابھی صبح ہوئی ہے
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 6، 2010 #707 قصہ مختصر کے نیند کے لیے گولی نہیں دینی چاہیے۔اوہو معاف کیجیےگا۔ گولی نہیں لینی چاہیے۔
الف عین لائبریرین جولائی 6، 2010 #708 کوئی مجھ سے نہیں پوچھ رہا ہے ورنہ میں یہ بتاتا کہ روحانی بابا کے اشعار پڑھو، نیند آ جائے گی۔
وجی لائبریرین جولائی 6، 2010 #709 گولی اور شعر میں بڑا فرق ہوتا ہے ویسے انکے اشعار پڑھ کر ہو سکتا ہے کسی کی نیند ہی اڑجائے ویسے کیا آپ نے انکے شعر پڑھے ہیں
گولی اور شعر میں بڑا فرق ہوتا ہے ویسے انکے اشعار پڑھ کر ہو سکتا ہے کسی کی نیند ہی اڑجائے ویسے کیا آپ نے انکے شعر پڑھے ہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 6، 2010 #710 لمبا لیٹا دے گی گولی اور شاعری اگر ایسی ویسی ہی ہوئی تو لیٹے ہوئے کو بھی اٹھا دے گی۔
وجی لائبریرین جولائی 7، 2010 #716 اچھا کیا بات ہے ہماری تو اتنی عمر بھی نہیں جو ہمیں یاد کیا جارہا ہے
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 7، 2010 #717 بات اشاروں میں کیوں کر رہے ہو،کھل کر بتاو لمبی عمر کس کی ہوتی ہے۔
وجی لائبریرین جولائی 7، 2010 #718 پر میں نے اشارہ کب کیا ویسے عمر کے بارے میں ابن سعید صاحب سے رابطہ کریں وہ کافی تفصیل سے جواب دینگے آپکو انشاءاللہ
پر میں نے اشارہ کب کیا ویسے عمر کے بارے میں ابن سعید صاحب سے رابطہ کریں وہ کافی تفصیل سے جواب دینگے آپکو انشاءاللہ
جیہ لائبریرین جولائی 7، 2010 #720 ٹھہریئے بابا جانی۔ یہ آپ سے کس نے کہا آدمی ریٹائر ہو کر بیکار ہو جاتا ہے۔ ماشاء اللہ آپ تو کئی کئی نوجوانوں پر اس عمر میں بھاری ہیں۔
ٹھہریئے بابا جانی۔ یہ آپ سے کس نے کہا آدمی ریٹائر ہو کر بیکار ہو جاتا ہے۔ ماشاء اللہ آپ تو کئی کئی نوجوانوں پر اس عمر میں بھاری ہیں۔