الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
گھوم پھر کر پھر یہاں آپہنچے ہیں ہم
ویسے خواجہ طلحہ صاحب ایک ہزار پیغامات کے لیئے مبارک ہو
 

خواجہ طلحہ

محفلین
لاکھ کوشش کی کہ ہم مبتدی رہیں،اور تین سال تک کوشش کامیاب بھی رہی، اور اب مجھے فکر ہورہی ہے کہ وہ مبتدی جن کو چیلنج کرکے کرکے مجتمع کیا تھا انکو یہ پیشرفت والی شکل کیسے دکھلاوں۔:(
 

وجی

لائبریرین
واہ کیا مشورہ ہے
آپ کا کیا خیال ہے تھوڑے سے میک اپ سے سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا
یا کچھ زیادہ ہی کرنا پڑے گا  
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top