قبلہ جان کون چھڑانا چاہتا ہے۔
وجی لائبریرین جولائی 7، 2010 #743 گھوم پھر کر پھر یہاں آپہنچے ہیں ہم ویسے خواجہ طلحہ صاحب ایک ہزار پیغامات کے لیئے مبارک ہو
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 7، 2010 #744 لاکھ کوشش کی کہ ہم مبتدی رہیں،اور تین سال تک کوشش کامیاب بھی رہی، اور اب مجھے فکر ہورہی ہے کہ وہ مبتدی جن کو چیلنج کرکے کرکے مجتمع کیا تھا انکو یہ پیشرفت والی شکل کیسے دکھلاوں۔
لاکھ کوشش کی کہ ہم مبتدی رہیں،اور تین سال تک کوشش کامیاب بھی رہی، اور اب مجھے فکر ہورہی ہے کہ وہ مبتدی جن کو چیلنج کرکے کرکے مجتمع کیا تھا انکو یہ پیشرفت والی شکل کیسے دکھلاوں۔
وجی لائبریرین جولائی 7، 2010 #747 واہ کیا مشورہ ہے آپ کا کیا خیال ہے تھوڑے سے میک اپ سے سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا یا کچھ زیادہ ہی کرنا پڑے گا
واہ کیا مشورہ ہے آپ کا کیا خیال ہے تھوڑے سے میک اپ سے سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا یا کچھ زیادہ ہی کرنا پڑے گا
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 7، 2010 #749 یہاں محفل میں سب کے سامنے میک اپ کیا چھپا رہ سکے گا،کسی نہ کسی نے مخبری کردینا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2010 #752 پھر میک اپ کرنا ہی نہیں چاہیے۔ جو ہے سو ہے، اسی پر کاربند رہنا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2010 #756 جناب یہاں گرمی اتنی ہے کہ رات کے وقت بھی نلکے میں گرم پانی آتا ہے۔