ہر بار کی طرح اس بار بھی معذرت کے ساتھ کہ ہ سے نہیں ح سے حالانکہ ہوتا ہے۔
جٹ صاحب محفلین جولائی 31، 2010 #241 ہر بار کی طرح اس بار بھی معذرت کے ساتھ کہ ہ سے نہیں ح سے حالانکہ ہوتا ہے۔
الف عین لائبریرین جولائی 31، 2010 #246 ثاقب کو بلاؤ، میری ان سے ملاقات نہیں ہوئی کبھی، نام بہت سنا ہے!!
جٹ صاحب محفلین جولائی 31، 2010 #248 خراب کردیا ثاقب بھائی نے سارا ماحول یہاں کتنے لوگ اداس ہیں ملنے کو۔
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2010 #249 چلو جی آپ نے اکٹھے دو حروف کا خون کر دیا۔ چائے بھی گئی اور حلوہ بھی گیا۔
خواجہ طلحہ محفلین اگست 1، 2010 #256 زوجہ ہے کسی کی جو حلوہ پکائے؟ اپن تو چراغ لے کر ڈھونڈے میں لگے ہیں۔
الف عین لائبریرین اگست 1، 2010 #257 سیدھے طریقے سے بتاؤ کہ وہ حلوہ چائے کا پروگرام کیا ہوا، صبح ہو گئی شمشاد!
خواجہ طلحہ محفلین اگست 1، 2010 #258 شمشا د بھائی تو صبح سے کچن میں محاذ حلوہ سر کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
وجی لائبریرین اگست 1، 2010 #260 ضروری ہے جناب اب ابن سعید چاچو نے بھی کوئی خوشخبری نہیں دی تو آپ ہی کوئی حلوے کا پروگرام بنالیں جناب